Homeخبریںکوئٹہ کے پٹیل روڈ پر موبائل فون چھیننے کی واردات ، فائرنگ...

کوئٹہ کے پٹیل روڈ پر موبائل فون چھیننے کی واردات ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ پٹیل روڈ پر موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محمد اکرم محمد حسنی جاں بحق ہو گیا ۔

 واقعے پر شہریوں نے کوئٹہ کے مرکزی بازاروں میں امن وامان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر کے مین بازار بھی محفوظ نہیں تو دیگر علاقوں میں شہریوں کی حفاظت اللہ کے سپرد ہے ۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے اور عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز