کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کچلاک کے علاقے جلوگیر گاڈی پر فائرنگ چار افراد جاں بحق دو خواتین زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق کچلاک کے علاقے جلوگیر مسجد کے قریب چمن سے آنے والے گاڑی پرنامعلوم نے اچانک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے چار افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا جن کا تعلق ہزارہ کمیونٹی سے ہے.جاں بحق ہونے والے افراد کے نام مہدی، یزدان اور غلام حسین ہیں