کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بروز جمعہ 3 اپریل کو ضلع سبی سے متصل کوہستان مری کے پہاڑی علاقہ کلگری سربندآف میں وطن کے جانباز سرمچاروں نے قومی وسائل کی لوٹ مار میں مصروف کمپنی کی سیکورٹی کیلئے تعینات قابض پاکستانی فوج کے مورچوں اور پانی کے چشمے کے درمیان بارودی سرنگ (اینٹی پرسنل مائن) بچھایا تھا، جس میں فوجی اہلکاروں کے پاوں کی زد میں آکر 1 اہلکار موقع پر ہلاک اور 1اہلکار شدید زخمی ہوا۔
پاکستانی فوج پر بارودی سرنگ بم کے زریعے ہونے والے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔