دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوئٹہ :30نومبر2018سے جبری طوراغوا ہونے والے جیہند بلوچ بازیاب ہوگئے

کوئٹہ :30نومبر2018سے جبری طوراغوا ہونے والے جیہند بلوچ بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 30 نومبر 2018 کو کوئٹہ سے جبری طور پر اغوا ہونے والے جیہند بلوچ بازیاب ہوگئے۔

بلوچ اسیران کی جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل عرصے سے جدوجہد کرنے والے تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرنسنز نے ان کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز