جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںکولواہ:پاکستانی فوج کا آپریشن ایک بلوچ فرزند شہید آٹھ افراد اغواء

کولواہ:پاکستانی فوج کا آپریشن ایک بلوچ فرزند شہید آٹھ افراد اغواء

تربت (ہمگام نیوز)کولواہ میں پاکستانی فوج کی آپریشن میں اختر ندیم کا بھائی شاہد بلوچ شہید،8 بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ متعدد گھر نذر آتش اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کولواہ کے مختلف علاقہ بلور، بدرنگ، جت اور سگرمیں پاکستانی فوج نے زمینی و فضائی آپریشن شروع کیا جس میں اختر ندیم کا بھائی شاہد بلوچ پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے شہید ہوگئے جنھیں قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ کولواہ میں پاکستانی فوج نے آٹھ افراد کو حراست بعد لاپتہ کیا تھامتعدد گھروں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ آٹھ موٹرسائیکل اور دو گاڑیوں کو بھی جلا دیا گمشدہ افراد کے نام اللہ بخش ولد مراد،محمد حاصل ولد گہرام، گزیر ولد عرضی،اختر ولد صادق،نعمت ولد محمود،سمیر ولد نصیر بلوچ، مارو اور عالم بلوچ کو حراست کے بعد لاپتہ کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز