یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںکولواہ ڈنڈار میں قابض ایف سی کیمپ پرسرمچاروں کاراکٹوں اورخودکار ہتیھاروں سےحملہ

کولواہ ڈنڈار میں قابض ایف سی کیمپ پرسرمچاروں کاراکٹوں اورخودکار ہتیھاروں سےحملہ

(ہمگام نیوز ) کولواہ ڈنڈار پاکستان کے قابض ایف سی کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ تفصیلات کے مطابق کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں قائم ایف سی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار اسلحہ سے حملہ کردیا ۔ دھماکوں اور فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا۔ اطلاعات ہے کہ اس حملے کی وجہ سے کہ قابض پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز