چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکولپور کے قریب گاڑی الٹنے سے پاکستانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک...

کولپور کے قریب گاڑی الٹنے سے پاکستانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک چار زخمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) کولپور کے قریب گاڑی الٹنے سےپاکستانی فورسز کا ایک اہلکار جاں بحق چار زخمی۔ تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو کو لپور کے قریب گاڑی الٹنے سےپاکستانی فورسز کا اہلکار نائب صوبیددار جہانزیب موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چار اہلکار زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز