مالی: (ہمگام نیوز) مالدیپ کو بحر ہند کا پھاٹک کہا جاتا ہے جو گلف آف عدن، ہرموز اور آبنائے ملکا کو ملاتا ہے۔

جو کوئی اسکو کنٹرول کرے وہ ان تینوں خطوں کے سمندر کے پھاٹک سے دنیا کو قابو کرسکتا ہے اس لیے مالدیپ پر چین اور ہندوستان کی نظر ہے کہ وہ اپنا اثر رسوخ بڈھا ہیں۔

مالدیپ کے الیکشن سے پہلے وہاں ہندوستان کا زیادہ اثر تھا لیکن اب نئی حکومت چین کے ماتحت ہے جس نے اپنے ملک سے ہندوستان کی فوجوں کو ہٹانے کا وقت دیا ہے جو ہندوستان کی خطے میں مفادات کو نقصان اور اس خطے سے اثر کو کم کرنے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔