کوئٹہ (ہمگام نیوز )بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہ اہے کہ ہفتہ کو ہمارے سر مچاروں نے کوہلو کے علاقے فاضل کیل کے قریب ایف سی کے سیکورٹی پر باہر کھڑے ہوئے سنتری کو خود کا ر ہتھیاروں نے نشانہ بنا کر ہلا ک کردیا یہ بات انہوں نے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی بتائی انہوں نے کہا کہ اس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔ ہماری اس طرح کی کارروائیاں وطن کی آزدی تک جاری رہے گی۔