دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوہلو۔ مسلم لیگ کے دفتر پہ بی ایل اے کا حملہ

کوہلو۔ مسلم لیگ کے دفتر پہ بی ایل اے کا حملہ

کوہلو(ہمگام نیوز) ۔۔ کوہلو میں آج صبح پاکستان مسلم لیگ کے دفتر پہ حملہ کیا گیا ، حملے کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ لبریش آرمی نے قبول کی ، بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام  سے فون پہ بات چیت کرتے ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ریاستی مخبر ربوزنگ مری کے لئے ایک وارننگ ہے کہ وہ اپنی بلوچ دشمن سرگرمیوں سے باز رہیں ، بی ایل اے کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی جدوجہد بلوچ وطن کی آزادی تک جاری رہے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز