یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوہلو: ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد

کوہلو: ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد

کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوہلو میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو، بائی پاس سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق لاش گلنے کی وجہ سے ناقابلِ شناخت بتائی گئی ہے

تاہم لاش کو کوہلو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز