Homeخبریںکوہلو بارکھان قومی شاہراہ پر بم برآمد

کوہلو بارکھان قومی شاہراہ پر بم برآمد

کوہلو(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو بارکھان قومی شاہراہ میں ہن ندی کے مقام پر لیویز فورس کوہلو نے سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کے مطابق تخریب کار قومی شاہراہ کے تعمیراتی کے منصوبے کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے تاہم لیویزنے بے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منصوبے کو ناکام بنایا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز