یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوہلو میں قابض ایف سی کے ہاتھوں تین بلوچ گرفتار

کوہلو میں قابض ایف سی کے ہاتھوں تین بلوچ گرفتار

 کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع کوہلو میں قابض ایف سی کی کارروائی تین بلوچ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے پانی نسیم میں قابض ایف سی نے کارروائی کرکے تین بلوچوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز