دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںکچھی:فائرنگ سے دو ہلاک ایک زخمی

کچھی:فائرنگ سے دو ہلاک ایک زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان کے ضلع بولان (کچھی) میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ لیویز کے مطابق ضلع بولان کی تحصیل ڈھاڈر میں سنی کے لیویز تھانہ میں سرور خان ولد علی جان نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ گزشتہ شب اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ دو نامعلوم ملزمان نے اچانک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نور بانو زوجہ محمد اسلم اور اصغر علی ولد عبدالرحمان جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ فائرنگ سے مدعی سرور خان کا بھائی دل مراد ولد علی جان جتوئی بھی زخمی ہوگیا۔ ل

یہ بھی پڑھیں

فیچرز