یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکہنوج ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس کے...

کہنوج ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس کے دو اہلکار زخمی 

 

کہنوج ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کہنوج میں ایرانی پولیس فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولیس فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے بعد مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں جنوبی رودبار پولیس اسٹیشن کے دو اہلکار زخمی ہوگئے.

 

تاہم مسلح افراد کے فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کا شناخت تاحال نہیں ہوسکا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز