کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق مئی 2016 کو کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے سہیل احمد ولد عبدالطیف جو کراچی میں پڑھ رہا تھا اور سلو،بلیدہ ضلع کیچ کا رہائشی ہے،کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔


