یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںکیچ ,تمپ،گومازی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے...

کیچ ,تمپ،گومازی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے:BLF

کیچ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں پاکستانی فورسز چوکی پر راکٹ لانچرز اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کےفورسز کے پانچ اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا.
گہرام بلوچ نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک اسی طرح جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز