شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ: بلوچ فرزند پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب

کیچ: بلوچ فرزند پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں تربت آبسر کوہ مراد کے قریب سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند شبیر ولد محمد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز