یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکیچ تجابان کرکی میں اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی...

کیچ تجابان کرکی میں اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا:بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سی پیک روٹ پر فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ4 اکتوبر کی شام ضلع کیچ کے علاقے تجابان کرکی میں فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔
گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فورسز پر حملے جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز