دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکیچ دو بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ دو بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جمک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ہوئے دو بلوچ فرزند بازیاب ہو گئے ہیں. 

تفصیلات کے مطابق دو مہینے پہلے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جمک سے دوران فوجی بربریت جبری طور پر اغوا ہونے والے دو بلوچ فرزند آج پیدراک کیچ کیمپ سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. 

پاکستانی قید سے بازیاب بلوچ فرزندوں کی شناخت اسحاق ولد حسین اور وقار ولد عرض محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز