جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںکیچ رودبن میں قابض پاکستانی فوجی کے کیمپ پر حملے کی زمہ...

کیچ رودبن میں قابض پاکستانی فوجی کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

تربت (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 28 اگست کو کیچ کے علاقے تمپ میں رودبن کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز