پنجشنبه, مارچ 6, 2025
Homeخبریںکیچ قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

کولواہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کولواہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں مادگ قلات پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے آج رات تقریباً آٹھ بجے کے قریب حملہ کردیا۔

 ذرائع کے مطابق حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ، خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاہم تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز