یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ :قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغوا

کیچ :قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغوا

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو جبری طور پر اغوا کرلیا.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب قابض پاکستانی فورسز نے کیچ کے علاقے کونشقلات میں جارحیت کرتے ہوئے دو بھائی سمیت ایک دیگر شخص کو حراست میں لے کر جبری طور پر اغوا کرلیا.

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والوں کا شناخت ظریف ولد در محمد، ظفر ولد در محمد اور جاوید ولد داد رحمن کے نام سے بتائے گئے ہیں، جو کیچ کے علاقے کونشقلات، تمپ کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز