کیچ ( ہمگام نیوز ) مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بالاچ ولد سلیم نامی نوجوان کو ناگزیر وجوہات کی بناپر قتل کردیاہے ۔
بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد فرار ہوگئے ہیں ، مقامی انتظامیہ نعش ہسپتال پہنچا کر واقع کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔