کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب 12 بجے کیچ کے علاقے گیبن کلاوک میں جاسوسی کے مقصد سے نصب یوفون کمپنی کے ایک ٹیلی کام ٹاور پر حملہ کرکے اسے مشینری سمیت ناکارہ کردیا۔
یہ ٹاور علاقے میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کیلئے جاسوسی کے طور پر استعمال ہورہا تھا۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔