Home خبریں کیچ میں نامعلوم افراد نے یوفون ٹاور نظر آتش کردیا کیچ میں نامعلوم افراد نے یوفون ٹاور نظر آتش کردیا 09/07/2023 626 Share FacebookXPinterestWhatsApp کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے آج رات کیچ کے علاقے گیبن کلاتک میں یوفون ٹاور کو نظر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرے ٹاور کی مشینری و سولر کو بھی ناکارہ بنا دیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR خضدار ، بی این ایم کے سابق وائس چیئرمین کے بھائی تیسری بار جبری لاپتہ یمن کی فضائیہ نے البیضاء صوبے میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے کردیئے خاران میں قابض فورسز نے 8 مسلح افراد کو ھلاک ایک کو زخمی کرنے کا دعوی کردیا پارود میں بسیج فورس سربراہ اور مستونگ میں معروف زمیندار قتل مستونگ،قابض پاکستانی ڈرون حملے میں بچوں سمیت تین افراد زخمی سوراب مسلح افراد کے ہاتھوں سول جج اغوا گاڑی بھی لے گئے تربت گھر سے اغوا خاتون کی نعش یونیورسٹی کے عقب سے برآمد،نامعلوم شخص کی نعش امانتا دفنا دیا گیا سوراب فوجی بمباری کا ایک اور زخمی چل بسا نیکشہر میں مسلح افراد کی ایک خاندان کی گاڑی پر فائرنگ، دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی قابض فورسز کا دعوی ہے کہ 72 گھنٹوں میں 48 مسلح افراد مختلف علاقوں میں ھلاک کردیئے ہیں پنجگور بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان قلات جیٹ جہازوں کی بمباری سے 12 مسلح افراد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر