کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ میں سی پیک روڈ پر حملہ کرکے بلوچستان سے معدنیات لیجانے والے گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔
ہمارے اس طرح کے حملے ایک آزاد و خودمختار بلوچ وطن کی تشکیل تک جاری رہیں گے۔