سه شنبه, مارچ 4, 2025
Homeخبریںکیچ میں پاکستانی فورسز کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر...

کیچ میں پاکستانی فورسز کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر 4 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 4 مارچ کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کلاتک میں پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

تربت اور گردونواح کے علاقوں میں نامعلوم عناصر بی ایل اے کا نام استعمال کرکے لوگوں سے بھتہ مانگ رہے ہیں، اس سمیت ایسے ہر عمل کی تردید کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز