سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ :پاکستانی فوج نےپانچ افراد کو گرفتار کرکےفوجی چھاونی منتقل کردیا

کیچ :پاکستانی فوج نےپانچ افراد کو گرفتار کرکےفوجی چھاونی منتقل کردیا

کیچ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے جارحیت کرتے ہوئے  گزشتہ روز کیچ کے علاقے گومازی تمپ سے  پانچ افراد کو حراست میں لے کر فوجی چھاونی منتقل کردیا ہے۔

حراست کے بعد جبری اغوا ہونے والوں کی شناخت تیمور ولد انور،بشیر ولد حاجی رحمت،ایوب ولد رسول بخش،نسیم ولد ڈاکٹر درمحمد اور زبیر ولد لیاقت کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز