شنبه, اپریل 12, 2025
Homeخبریںکیچ: پاکستانی فورسز نے میران اور اسکے کمسن بیٹے کو جبری طور...

کیچ: پاکستانی فورسز نے میران اور اسکے کمسن بیٹے کو جبری طور پر اغوا کیا

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فوج نے باپ کو کمسن بیٹے سمیت زبردستی حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی، فوج نے کیچ کے علاقے سنگ آباد میں ضعیف العمر شخص کو کمسن بیٹے سمیت زبردستی حراست میں لینے کے بعد پاکستانی فوج کے ازیت خانوں میں منتقل کردیا ہے۔
حراست بعد جبری طور اغوا ہونے والوں کی شناخت میران ولد سردو اور اسکے کمسن بیٹے آلیپ ولد میران کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز