شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ :پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

کیچ :پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کر دیا.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورگوپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر دیا.

حملے کے بعد مسلح افراد بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے مزکورہ علاقے میں اکثر بلوچ سرمچار قابض پاکستانی فورسز پر حملہ آور ہوتے رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز