جمعه, جنوري 17, 2025
Homeخبریںکیچ کے علاقے آپسار میں فوجی کیمپ پر حملہ

کیچ کے علاقے آپسار میں فوجی کیمپ پر حملہ

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کے وقت کیچ کے علاقے اپسار میں مسلح افراد نے فوجی کیمپ پر راکٹ اور خودکار ہھتیاروں سے حملہ کیا ہے۔اس حملے کے نتیجے میں نقصانات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز