یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ کے علاقے کُلبر میں قابض فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑیوں...

کیچ کے علاقے کُلبر میں قابض فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 17 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کُلبر میں شاہاب روڈ پر قابض ایف سی کیلئے راشن لیجانے والی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔

ترجمان نے کہا سرمچاروں نے ایک گاڑی کو راشن سمیت نذر آتش کردیا جبکہ دوسری گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔

آخر میں کہا حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز