کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 27 نومبر کو دوپہر ڈھائی بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گنہ میں زیرتعمیر مندوالی روڈ پر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


