پنجشنبه, سپتمبر 26, 2024
Homeخبریںکیچ; ہیرونک میں قابض فورسز کی فائرنگ سے بچے سمیت دو...

کیچ; ہیرونک میں قابض فورسز کی فائرنگ سے بچے سمیت دو افراد زخمی

 

 

کیچ( ہمگام نیوز) ہیرونک کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز نے راہ چلتے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عبید ولد نظر محمد, حکیم ولد میاہ سمیت دو بچے زخمی ہوئے, جنکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روز ہیرونک میں آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کیا تھا, جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے تھے۔ جس کے بعد فورسز نے راہ چلتے گاڑی پر فائرنگ کی۔

علاقائی لوگوں کے مطابق جب کبھی بھی فورسز پر حملے ہوتے ہیں تو فوج کی جانب سے بلا تفریق عام آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز