فاریاب(ہمگام نیوز) گزشتہ روز جمعرات، 8 اکتوبر 2026ء کی شام فاریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قابض ایرانی فورسز کا ایک اہلکار اپنی ہلاک ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع ابلاغ نے ہلاک ہونے والے فورسز کے اہلکار کی شناخت میجر “مہدی جمشیدی” کے نام سے کی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق، مسلح افراد نے افسر کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ذاتی گاڑی میں جا رہے تھے۔ حملے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئ
ے۔


