یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںگزشتہ شب روڑ حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مستونگ...

گزشتہ شب روڑ حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مستونگ میں احتجاج

گزشتہ شب روڑ حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مستونگ میں احتجاج

مستونگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقے کھڑکوچہ گرو کے مقام پر پیش آنے والے روڑ حادثے کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کھڑکوچہ گرو میں بس اور ٹوڈی گاڑی کے درمیان ہونے والے تصادم میں 4 نوجوان جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے تھے، آج ان چاروں نوجوان کی شہادت کے خلاف مستونگ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے احتجاجا کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز