سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںگلستان کی گنبدکاوس جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی۔

گلستان کی گنبدکاوس جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی۔

گلستان:(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بروز بدھ کو فجر کے وقت ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کرکے انہیں پھانسی دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گلستان کی گنبدکاوس جیل میں ایک بلوچ قیدی 25 سالہ فرشاد رخشانی ولد سید احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ جو کہ گلستان کے علاقے دھنہ میں رہائش پذیر اختیار کیا تھا اور بلوچستان سے ان کا تعلق تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز