شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںگلشن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں...

گلشن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

گلشن (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گلشن کوہکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب کو پیش آیا، جب ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے سر میں متعدد گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت حکیم رئیسی ولد محمد کے نام سے ہوئی ہے، جوکہ جالق گلشن کے رہائشی بتایا جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز