پنجشنبه, مې 15, 2025
Homeخبریںگوادر،نگور زیرو پوائنٹ پر بوزر اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے...

گوادر،نگور زیرو پوائنٹ پر بوزر اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحق

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح نگور زیرو پوائنٹ پر گیس سے بھری ایک بوزر اور سامنے آنے والی پک اپ گاڑی میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر ایک شخص جاں بحق۔

آگ لگنے کے سبب دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز