دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںگوادر:فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے باپ، بیٹے کو اغوا کر لیا

گوادر:فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے باپ، بیٹے کو اغوا کر لیا

گوادر (ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مونڈی کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے باپ اور بیٹے کو اغوا کر لیا. تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے مونڈی میں گزشہ رات پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے ایک گھر پر جارحیت کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو زد و کوب کرکے گھر میں توڑ پھوڑ کیا اور موبائل فون اپنے ساتھ لے گئے، 

دوران بربریت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے لطیف اور اسکے جوان سال بیٹے معیس سکنہ دشت بل سماتی کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز