گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق اطلاعات کے مطابق گوادر یونیورسٹی کالج کیمپس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سربندن سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹیبل شعیب شریف جاں بحق ہوا