گوادر (ہمگام نیوز)گوادر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک اور بلوچ نوجوان اغوا کے بعد لاپتہ ہمگام نمائندہ کے مطابق گوادر کے علاقے مونڈی میں ریاستی خفیہ اداروں نے ایک گھر میں چھاپہ مار کر بلوچ ننگ و ناموس کی پامالی کرتے ہوئے گھر میں موجود عزیز ولد اشرف نامی نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے اسکے علاقی زرائع کے مطابق عزیز ولد اشرف دشت کے علاقے کبیل کا رہائشی ہے اس سے پہلے عزیز کو ریاستی فورسز نے ایک مرتبہ پہلے اغوا کے بعد چھوڑ دیا تھا گوادر میں ہماری نام نگار کے مطابق ریاستی قابض فوج نے مونڈی میں 24جنوری کی رات کو کہی گھروں پر چھاپہ مارا گیا ہے لیکن دوسری جانب کسی قسم کی اغوا نما گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوا ہے