شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںگوادر:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن سے گزشتہ رات دو بجے کے قریب پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے ایک گھر پر بربریت کرتے ہوئے بلوچ نوجوان بشیر ولد صفع سکنہ کلدان کو جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز