چهارشنبه, دسمبر 18, 2024
Homeخبریںگوادرپورٹ روڑ پر درزی کی دکان پر دستی بم حملہ

گوادرپورٹ روڑ پر درزی کی دکان پر دستی بم حملہ

گوادر(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گوادرپورٹ روڑ پر واقع درزی کی دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ قدرے کم شدت کا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز