گوادر:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر سے قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ نوجوان شئے مزار ولد برکت علی کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ،

یاد رہے کہ نوجوان کو 4 مارچ 2025 رات 3 بجے اسے گھر ،شمبے اسمائیل گوادر سے قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ، جو تاحال لاپتہ ہیں