دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںگوادر: جیونی زیرو پوائنٹ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم دو...

گوادر: جیونی زیرو پوائنٹ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم دو شخص زخمی

گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گودر کے نواحی علاقے سربندن آتے ہوئے جیونی زیرو پوائنٹ کے قریب کرولا گاڑی اور ڈمپر گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں سربندن کے معروف شخص سیٹھ وحید بلوچ اور ان کے ہمراہ ایک شخص زخمی ہوا جبکہ زخمیوں جی ڈی اے ہسپتال گوادر منتقل کیا گیا ـ تاہم دوسرے زخمی شخص کی شناخت بارے میں اب تک کوئی اطلاع معلوم نہیں ہوا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز