چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںگوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص زبردستی حراست کے بعد...

گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص زبردستی حراست کے بعد جبری طور اغوا

گوادر(ہمگام نیوز ڈیسک )مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص زبردستی حراست کے بعد جبری طور اغوا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کل 2 بجے کے قریب پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے کوہ بُن وارڈ میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر قیص ولد حاجی خالد نامی نوجوان کو زبردستی حراست میں لینے کے کے بعد جبری طور اغوا کرکے فوجی کیمپ لے گئے۔واضع قابض ریاست پاکستان کے فورسز کی طرف سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی مسلسل جاری یے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز