کراچی(ہمگام نیوز)شدید دھند کے باعث گوادر سے کراچی آنے والی کوچ حادثے کا شکار۔ دو افراد جان بحق اور دو افراد زخمی ۔ نادرن بائی پاس چلغازی کٹ بائیکوں پیٹرول پمپ کے قریب گوادر سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ 2 افراد ہلاک متعدد زخمی ہے۔