گوادر ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر پدی زر کے مقام پر نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا ۔
دھماکے کی زد میں آکر ایک گاڑی تباہ ہوگئی جس میں سوار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
تاہم حکام نے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔